Navigation Menu

بھارتی کرکٹ بورڈ کا پاکستانی میچ کولکتہ یا موہالی منتقل کر نیکا فیصلہ


کراچی : بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستانی میچ دھرم شالہ سے کلکتہ اور موہالی منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی ترجمان نے کہا ہے کہ اگر پاکستان دھرم شالہ میں سکیورٹی کے حوالے سے مطمئن نہیں تو میچ دوسرے شہر میں منتقل کیا جاسکتا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے دیگر آپریشنز کے حوالے سے پی سی بی کو آگاہ کر دیا۔

0 Comments:

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();

Follow @ FOASNEWS