نیویارک (این این آئی) امریکی جیوری نے اسپورٹس اینکرکی ویڈیو بنانے پر نیش ویل ہوٹل کے مالک مائیکل ڈیوڈ کو 5ارب76کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔اسپورٹس اینکرایرن اینڈرویوز2008ءمیں فٹبال میچ کی کوریج کیلئے نیش ویل ہوٹل میں ٹھہری تھیں ¾نیش ویل ہوٹل کے مالک مائیکل ڈیوڈ نے ایرن اینڈرویوزکی برہنہ وڈیو ریکارڈکرکے انٹرنیٹ پرڈال دی تھی۔امریکی جیوری نے مائیکل ڈیوڈ کو اسپورٹس اینکرایرن اینڈرویوز کو 5ارب 76کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ¾ ہوٹل مالک مائیکل ڈیوڈاس کیس میں پہلے ہی27ماہ قیدکی سزاکاٹ چکے ہیں۔بعد ازاں ٹوئٹر پر پوسٹ کیے جانے والے ایک بیان میں انھوں نے عدالت جیوری ¾اپنی قانونی ٹیم اور اپنے خاندان کا شکریہ ادا کیا۔انھوں نے کہا کہ مجھے یہ عزت دنیا بھر میں ذیادتی کا شکار ہونے والوں کی حمایت سے ملی ہے۔ان کے آگے آنے سے مجھے استقامت ملی اور میں اس قابل ہوئی کہ ان لوگوں کا احتساب کروں جن کا کام دوسروں کے بھروسے اور نجی زندگی کو تحفظ دینا ہے۔ایرین نے بیریٹ اور نیشول ہوٹل کے ساتھ کام کرنے والی دو کمپنیوں پر ساڑھے سات کروڑ ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کیا تھا۔شکاگو کی ایک انشورنس کمپنی میں ایگزیکٹو کے عہدے پر فائز مائیکل بیریٹ نے اس بات اعتراف کیا کہ انھوں نے ایرین کی ویڈیو پیسے کمانے کے لیے بنائی تھی۔مشہور شخصیات کی نجی زندگی کی خبریں دینے والی ویب سائٹ ٹی ایم زی کے اس ویڈیو کو خریدنے سے انکار کے بعد بیریٹ نے اسے آن لائن پوسٹ کردیا۔بیریٹ کو ایرین کا پیچھا کرنے ¾ہوٹل کے کمرے کے سوراخوں میں ردوبدل کرنے اور ویڈیو بنانے کے جرم ڈھائی سال قید کی سزا بھی سنائی گئی ۔ایرین اینڈریو نے کہا کہ اپنی خفیہ ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد وہ خوفزدہ ¾ پریشان اور افسردہ رہنے لگی تھیں۔انھوں نے عدالت کو بتایا کہ اس واقعے کے بعد وہ اتنی محتاط ہوگئی تھیں کہ کسی ہوٹل میں ٹھہرتے وقت وہ کمرے کے ایئرکنڈیشنر تک میں بھی چھپے کیمرے تلاش کرتی تھیں، کیونکہ انہیں خوف رہتا تھا کہ کہیں ان کی ویڈیو تو نہیں بنائی جارہی۔انھوں نے عدالت میں اپنے ایک بیان کے دوران کہا کہ ’اس ویڈیو کی وجہ سے مجھے شرمندگی، بے عزتی اور تذلیل محسوس ہوتی تھی۔ایرین نے کہا کہ سب سے مشکل وقت وہ تھا جب کہا گیا کہ انھوں نے توجہ حاصل کرنے کے لیے یہ ویڈیو خود ہی جاری کی ہے۔انھوں روتے ہوئے کہا کہ ہر کوئی یہ سمجھ رہا تھا کہ میں نے یہ سب کچھ شہرت اور توجہ حاصل کرنے کے لیے کیا ہے۔ اس بات نے مجھے اندر سے توڑ کر رکھ دیا۔
امریکی سپورٹس اینکرکی ویڈیو، ہوٹل مالک کو 5ارب 76 کروڑ ہرجانے کا حکم
Published On
3/09/2016
By
Ahmad

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
';
(function() {
var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true;
dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js';
(document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq);
})();
0 Comments: