Navigation Menu

شہباز تاثیر کا معمہ حل ہوگیا ،شہباز تاثیر کو بازیاب کرا لیا گیا


لاہور سے اغوا ہونے والے سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو بازیا ب کرا لیا گیا ،سکیورٹی اداروں کی جانب سے اطلاع دی گئی ،شہباز تاثیر نے گھر والوں کو خود فون کر کے اطلاع دی ۔حساس اداروں کی مشترکہ کاروائی میں شہباز تاثیر کو بازیاب کر ا لیا گیا ،شبہاز تاثیر کو 26اگست 2011 کو لاہور سے اغوا کیا گیا تھا جس کے بعد سے آج تک اُن کے بارے میں کوئی خبر سننے میں نہیں آئی تھی لیکن آج حساس اداروں اور سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کاروائی میں ایک کاروائی کے ذریعے شہباز تاثیر کو بازیاب کرا یا گیا ۔شہباز تاثیر کو کوئٹہ کے علاقے کچلاک سے بازیاب کرا یا گیا ۔

0 Comments:

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();

Follow @ FOASNEWS