اگر آپ گھومنے نکلے ہیں تو آج کے دور میں یہ ناممکن ہے کہ ان مقامات کو انسٹاگرام پوسٹس کا حصہ نہ بنائیں جنھیں کھوجنے کا موقع آپ کو ملا ہے، مگر کچھ مقامات دیگر کے مقابلے میں زیادہ فوٹو جینک ہوتے ہیں۔
ایک کمپنی سٹی بیس اپارٹمنٹس نے حال ہی میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ انسٹاگرام کا حصہ بننے والے سیاحتی مقامات کی فہرست مرتب کی ہے۔
دیکھیں ان میں سے آپ نے کن کن کو دیکھ رکھا ہے یا دیکھنا چاہتے ہیں۔
0 Comments: