کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ہماری باؤلنگ لائن میں اتنی جان ہے کہ انگلینڈ کو مشکل میں ڈال سکے تاہم انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز جیتنے کیلئے قومی ٹیم کے بلے بازوں کو رنز کرنا ہونگے۔ کہتے ہیں کہ ٹیسٹ ٹیم گزشتہ چھ سال سے عمدہ کارکردگی دکھا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میچ فکسنگ کی وجہ سے شروع میں محمد عامر کی واپسی کا مخالف تھا لیکن اب مکمل حمایت کرتا ہوں۔ انگلش میڈیا پاکستان ٹیم بارے کیا کہہ رہا ہے، اس پر کان نہیں دھرتا۔
محمد عامر کی واپسی کا مخالف تھا، اب مکمل حمایت کرتا ہوں: مصباح الحق
Published On
7/07/2016
By
Ahmad
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
';
(function() {
var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true;
dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js';
(document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq);
})();
0 Comments: