Navigation Menu

خون جما دینے والی 10 ہارر فلمیں


کیا آپ کو ہارر فلمیں دیکھنا پسند ہیں؟ اگر ہاں تو آپ کے خیال میں سب سے زیادہ خوفزدہ کردینے والی فلم کا اعزاز کس کے حصے میں جاتا ہے؟
یہ کام ایک ویب سائٹ ریل اسکیری نے کیا ہے جس میں عام لوگوں سے 3 مختلف کیٹیگریز 'خون جما دینے والی'، 'گھبراہٹ کا شکار کرنے والی' اور 'سسپنس' فلموں کی آراء لے کر درجہ بندی کی گئی ۔
اس ویب سائٹ پر ہزاروں افراد نے فلموں کی ریٹنگ کی اور وہاں مجموعی اور تینوں احساسات کی بنیاد پر فلموں کی درجہ بندی کی گئی۔
ذیل میں 10 سب سے زیادہ دہشت ناک فلموں کے بارے میں جانیں جو اس سائٹ کے مطابق سرفہرست ہیں۔

۔ ڈان آف دی ڈیڈ 1978


۔ ایڈن لیک


۔ انسائیڈ


۔ دی چیلنجنگ


۔ کینی بال ہولو کاسٹ


۔ ڈیڈ الائیو


۔ اے سیربیئن فلم


۔ وولف کریک


 2013 ۔ ایول ڈیڈ


 Martyrs-1


0 Comments:

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();

Follow @ FOASNEWS